Search
Close this search box.

آسیب کے خوف کا خاتمہ

اگر کوئی شخص کسی جگہ پر جاتے ہو ڈرتا ہو یا اسے لگتا ہو کہ وہاں پر جنات یا آسیب ہے تو اُسے چاہیے کہ وہ یہ نقش لکھ کر اپنے بازو کیساتھ باندھ لے انشاء اللہ کبھی بھی اس جگہ پر جاتے وقت خوف یا ڈر نہیں محسوس ہوگا۔

جس جگہ پر آسیب کا اثر ہو اور وہاں جاتے ہوئے خوف محسوس ہوتا ہو تو ذیل میں دیا ہوا نقش باوضو حالت میں نماز فجر کے بعد عرق گلاب و زعفران سے لکھ کر اپنے بازو پر باندھ لیں اور پھر اس جگہ پر جائیں انشاء اللہ آسیب کا خوف جاتا رہے گا اللہ رب العزت اپنی حفظ و امان میں رکھے گا۔

نقش یہ ہے

کسی بھی قسم کے روحانی علاج اور مسائل کے حل کیلئے آپ ہماری رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں اس کیلئے آپ ہمارے دیئے گئے وٹس ایپ نمبر 03004888386 پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *