اپنی پسند کی ملازمت حاصل کرنے کا وظیفہ
اگر کوئی شخص کسی خاص عہدے کیلئے یہ چاہتا ہو کہ اس کی ملازمت کی درخواست منظور ہو جائے تو وہ اس عمل کو کرے بے شک اس کی درخواست سے پہلے کثیر تعداد میں درخواستیں اس عہدے کی ملازمت کیلئے جمع ہوچکی ہوں اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ درخواست اس عہدے کیلئے منظور ہو جائے تو پھر یہ عمل کریں انشاء اللہ تعالیٰ آپ کو کامیابی ملے گی ۔
آپ نے روزانہ تین دن تک مندرجہ ذیل آیت کو سات ہزار مرتبہ روزانہ پڑھنا ہے انشاء اللہ تعالیٰ آپ کی درخواست کی منظوری ہو جائے گی۔
نَر فَعَ دَرَجٰت مَن تشاء وفوق کل ذی علمہ علیمہ
یارکھیں اعمال و وظائف تب فائدہ کرتے ہیں جب آپ اس کو مکمل خلوصِ دل اور پختہ یقین کے ساتھ کرتے ہیں کیونکہ دیکھیں بیمار کو صحت یابی تب ملتی ہے جب وہ دوائی کھاتا ہے دوائی پاس رکھنے سے کسی کو بھی صحت یابی نہیں ملتی اسی طرح اعمال و وظائف پوچھ لینے سے فائدہ نہیں ہوتا ان کو کرنا پڑتا ہے
جیسا کہ اوپر بتایا گیا ہے کہ آپ نے 7000 مرتبہ اوپر بتائی گئی آیت کو پڑھنا ہے تو اس کا مطلب ہے پڑھنا ہے کیونکہ بغیر پڑھے آپ اپنے مقصد کو پورا نہیں کر سکتے ۔
کسی بھی قسم کے روحانی علاج اور مسائل کے حل کیلئے آپ ہماری رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں اس کیلئے آپ ہمارے دیئے گئے وٹس ایپ نمبر 03004888386 پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔