نشہ، زنا، شراب کا روحانی علاج
نشہ، جُوا، زِنا اور شراب جیسی بُری عادتیں صرف انسان کی صحت کو نہیں بلکہ اُس کے ایمان، رشتوں، اور مستقبل کو بھی تباہ کر دیتی ہیں۔ یہ عادتیں دل، دماغ، جگر، اور پیٹ کے امراض کا سبب بنتی ہیں۔ انسان مالی بحران، ازدواجی جھگڑوں اور ذہنی دباؤ کا شکار ہو جاتا ہے۔ اکثر گھر ٹوٹ جاتے ہیں اور عزت خاک میں مل جاتی ہے۔
اگر آپ یا آپ کا کوئی پیارا ان برائیوں میں مبتلا ہے، تو یہ ویڈیو آپ کے لیے ہے۔ اس میں ایک خاص اور آزمودہ روحانی عمل اور وظیفہ بتایا گیا ہے، جس سے بُری عادتیں چھوڑنا ممکن ہو جاتا ہے۔ چاہے شوہر ہو یا بیٹا، وظیفہ خفیہ طور پر کھانے یا پانی میں دینے کا طریقہ بھی بتایا گیا ہے۔
ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
ہدایت، سکون، اور پاکیزہ زندگی کی طرف قدم بڑھائیں۔ ویڈیو مکمل دیکھیں، عمل کریں اور دوسروں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔