Search
Close this search box.

جنات اور آسیب سے نجات کا آزمودہ عمل

اگر کسی شخص کو آسیب اور جنات تنگ کرتے ہوں رات کو سونے نہ دیتے ہیں یا اس کو ڈراتے ہوں اس کا جینا محال کررکھا ہو تو اس شخص کو جنات سے نجات کیلئے آج ہم جو عمل بتانے جارہے ہیں اس عمل کو کرنے سے انشاء اللہ تعالیٰ جنات جان چھوڑ جائیں گے اور پھر کبھی آپ کو تنگ نہیں کریں گے ۔

دیکھیں اعمال و وظائف ایک سبب کا درجہ رکھتے ہیں شفا دینے والی ذات صرف اللہ کی ہے اور اللہ کے پاک کلام قرآن پاک کی آیات کا سہارا لے کر جب آپ اللہ سے کسی بھی مسئلے کا حل مانگتے ہیں تو اللہ آپ کو اس کا مسئلے سے نکال دیتا ہے ۔ ایسے ہی اِدارہ شفاء الدھر الحمداللہ قرآن و سُنت کی روشنی میں اعمال و وظائف پیش کررہا ہے اور کرتا رہے گا آپ حضرات ان کو اپنے جائز مقصد کیلئے استعمال کرکے فائدہ حاصل کرسکتے ہیں ۔

جنات اور آسیب سے نجات کا عمل

جنات سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے ہم نے عمل کی تفصیل نیچے دی گئی ویڈیو میں بیان کر دی ہے اس لیے آپ نیچے دی گئی ویڈیو کو مکمل طور پر دیکھیں اور جو عمل اس میں بتایا گیا ہے اس پر عمل کریں انشاء اللہ تعالیٰ جنات جان چھوڑ جائیں گے ۔

One Response

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *