حافظہ مضبوط کرنے کا عمل
اگر آپ طالب علم ہیں یا پھر آپ کوئی بھی چیز کو یاد کرتے ہیں لیکن بھول جاتے ہیں وہ بات ذہن سے نکل جاتی ہے اور آپ اس وجہ سے کافی پریشان ہیں تو ایسے میں آج کے ہمارے بتائے گئے اس عمل کو کریں انشاء اللہ تعالیٰ اللہ کے فضل سے آپ کا حافظہ مضبوط ہوگا اور آپ کی یادداشت میں اضافہ ہوگا اور جو بھی پڑھیں یا کوئی بھی بات یاد کریں گے وہ آپ کو ذہن نشین ہوجائے گی ۔
سٹوڈنٹس کیلئے یہ عمل بہت ہی شاندار ہے اگر آپ امتحان میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ جو کچھ آپ یاد کریں وہ امتحانی سینٹر میں سب آپ کو ذہن نشین رہے اور آپ اپنے پیپر کو اچھے سے حل کر سکیں تو اس عمل کو ضرور کریں ۔
ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں ہمارے تمام اعمال و وظائف الحمداللہ قرآن و سُنت کی روشنی میں ہیں کوئی بھی عمل کوئی بھی وظیفہ خلافِ شرع نہیں ہے اور ہمارے تمام اعمال و وظائف کی عام اجازت ہے لیکن شرط ہے کہ ان کو اپنے نیک مقاصد کیلئے استعمال کیا جائے ناجائز مقصد کیلئے استعمال کرنے کی ہماری ہرگز اجازت نہیں ہے ۔
حافظہ کی مضبوطی کا عمل
عمل کی مکمل تفصیل نیچے دی گئی ویڈیو میں ہم نے بتائی ہے تو آپ اس عمل کے بارے میں جاننے کیلئے ویڈیو کو ضرور دیکھیں اور اس کو اپنے عمل میں لائیں انشاء اللہ تعالیٰ آپ کا مضبوط ہوگا ۔