Search
Close this search box.

رزق میں خوب اضافہ

اگر کوئی شخص چاہتا ہو کہ اس کے رزق میں خوب اضافہ ہو اور تنگدستی و پریشانی ختم ہو جائے اور اللہ اس کیلئے اپنے رزق کے دروازے کھول دے اور وہ اللہ کے سوا کبھی کسی کا محتاج نہ ہو تو ایسی صورت میں آپ کیساتھ آج ہم ایک بہت ہی مجرب نقش شیئر کرنے جارہے ہیں یہ نقش مولانا الحاج قطب علی اجمیری رحمتہ علیہ کا عطا کیا ہوا نہایت ہی مجرب نقش ہے ۔

اس نقش کو لکھنے کا طریقہ

نقش لکھنے کیلئے جو اہم باتیں آپ کو بتائی جارہی ہیں ان باتوں پر آپ نے عمل کرنا ہے کیونکہ جب تک آپ ہمارے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق اس نقش کو نہیں تحریر کریں گے تب تک اس کا فائدہ حاصل نہیں کر پائیں گے اس لیے جیسے بتایا جارہا ہے ویسے ہی لکھنا ضروری ہے ۔

سب سے پہلے آپ نے فجر کی نماز ادا کرنی ہے اور طلوع آفتاب سے پہلے آپ نے ویسے ہی باوضو حالت میں زعفران سے یہ نقش لکھنا ہے اور یہ یادرکھیں کہ قلم نیا ہونا چاہیے اور اگر انار کی ٹہنی کو ہو تو بہت ہی اچھا ہے ۔ نقش لکھنے کے بعد آپ نے اس کو اپنے گلے میں ڈالنا ہے ۔

انشاء اللہ تعالیٰ غیب سے روزی ملنے کا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔ اور یہ نقش انتہائی آزمودہ اور مجرب ہے۔

One Response

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *