سر کے درد کا دَم
اگر آپ کو خود یا پھر کسی گھر کے فرد یا جاننے والے کو دردِ سر رہتا ہو تو اس کیلئے انتہائی آسان اور مجرب دَم بتانے جارہے ہیں پورے یقین کیساتھ اس دَم کو کریں انشاء اللہ تعالیٰ دردِ سر کے مریض کو شفاء ملے گی اور وہ دردِ سر کی بیماری سے آرام پائے گا۔
ناظرین دیکھیں اعمال و وظائف ایک اسباب کر رتبہ رکھتے ہیں شفاء دینے والی ذات اللہ کی ہے جب آپ قرآن و سُنت کی روشنی میں اللہ سے اس کی آیات و کلمات یا اللہ کے عظیم ناموں کو پڑھ کر اللہ سے کچھ مانگتے ہیں تو اس کا زیادہ اثر ہوتا ہے اور جو کچھ مانگا جاتا ہے وہ جلدی مل جاتا ہے ۔

دردِ سر کو ختم کرنے کیلئے آپ نے ایک ہی سانس میں مریض کی پیشانی کو ہاتھ سے پکڑ کر اس پر چودہ مرتبہ
یَا وَھَابُ
پڑھ کر دَم کرنا ہے انشاء اللہ تعالیٰ اللہ کے فضل سے مریض کو دردِ سر سے آرام مل جائے گا۔
کسی بھی قسم کے روحانی علاج اور مسائل کے حل کیلئے آپ ہماری رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں اس کیلئے آپ ہمارے دیئے گئے وٹس ایپ نمبر 03004888386 پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔