Search
Close this search box.

سُسرال میں عزت حاصل کرنے کا عمل

آج کل یہ ہر دوسری سے تیسری شادی شدہ لڑکی کا مسئلہ ہے کہ اس کے سسرال والے اس کی عزت نہیں کرتے اس کے ساتھ بد اخلاقی سے پیش آتے ہیں نہ شوہر اپنی بیوی کو عزت دیتا ہے اور نہ ہی گھر والے تو ایسی صورت میں بے شمار لڑکیوں نے ہم سے آسان عمل کے بارے میں پوچھا کہ اسلام میں قرآن و سُنت کی روشنی میں کوئی ایسا عمل بتایا جائے جس کو کرنے سے سسرال میں عزت اور پیار محبت مل سکے تو ان تمام خواتین کی پُر زور اپیل پر آج ہم آپ کو سسرال میں عزت حاصل کرنے کا بہت ہی آسان اور مجرب عمل بتانے جارہے ہیں اگر کوئی لڑکی اپنے سسرال میں عزت حاصل کرنا چاہتی ہے ، چاہتی ہے کہ اس کا خاوند ، اُس کی ساس ، اس کا سُسر اور اُس کی نندیں اس کی عزت کریں اس کے ساتھ حُسن و سلوک سے پیش آئیں تو وہ لڑکی اس عمل کو کرے ۔

عمل بتانے سے پہلے میں آپ کو ایک بات واضح کر دوں ہمارے جتنے بھی اعمال و وظائف ہیں وہ سارے قرآن و سُنت کی روشنی میں ہوتے ہیں اور ان میں کوئی بھی کفریہ کلمات نہیں ہوتے اور ہمارے تمام اعمال و وظائف کی عام اجازت ہے لیکن شرط ہے کہ ان کا جائز مقصد کیلئے استعمال کیا جائے کسی کو جان بوجھ کر تنگ کرنے یا کسی کو تکلیف پہنچانے کیلئے ناجائز مقصد کیلئے ہمارے اعمال و وظائف استعمال کرنے کی ہماری طرف سے ہرگز اجازت نہیں ہے ۔

سُسرال میں عزت پانے کیلئے عمل

عمل کے بارے میں مکمل تفصیل ہم نے نیچے دی گئی ویڈیو میں بتائی ہے اس ویڈیو کو دیکھیں اور مکمل طریقہ کار سمجھ کر آپ گھر بیٹھے اس کو اپنے عمل میں لائیں اور سسرالیوں کے دل میں گھر کر جائیں یہ بہت سی لڑکیوں نے عمل کیا ہے اور آج وہ ماشاء اللہ سے اپنے سسرال میں عزت کا مقام رکھتی ہیں اور سارے سسرال والے ان سے محبت سے پیش آتے ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *