پریشانیوں سے نجات کا قرآنی وظیفہ
آج کے دور میں ہر دوسرا انسان کسی نہ کسی پریشانی کا شکار ہے۔ کوئی مالی تنگی سے پریشان ہے، کوئی رشتوں میں دھوکے سے، کوئی بیماری سے اور کوئی ذہنی دباؤ میں مبتلا ہے۔ لیکن اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں فرمایا ہے
“أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ”
’’خبردار! دلوں کا سکون صرف اللہ کے ذکر میں ہے‘‘ (سورہ الرعد: 28)
اگر آپ بھی مسلسل غم، فکر یا ڈپریشن میں ہیں، تو درج ذیل روحانی عمل آپ کے لیے باعثِ سکون بنے گا، ان شاء اللہ۔
نیچے دی گئی ویڈیو میں مکمل تفصیل کے ساتھ وظیفہ بتایا گیا ہے۔ آپ باقاعدگی سے اس پر عمل کریں، ان شاء اللہ پریشانیاں آپ کا پیچھا چھوڑ دے گی ۔ آپ کی زندگی خوشیوں اور سکون سے بھر جائے گی۔
➡ ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
جو غم آپ کے دل کو جکڑے ہوئے ہے، اس کا علاج آپ کے رب کے ذکر میں چھپا ہے۔