Search
Close this search box.

قرض سے نجات حاصل کرنے کا آسان عمل

اگر کسی شخص پر قرض ہو اور وہ قرض کی ادائیگی کیلئے انتھک محنت کرتا ہو لیکن کسی بھی صورت میں قرض کی ادائیگی نہ کر پارہا ہو تو ایسے میں اس شخص کو قرض سے نجات کیلئے آج ہم جو عمل بتا رہے ہیں اس کو کرنا چاہیے انشاء اللہ تعالیٰ جلد سے جلد قرض کی ادائیگی کیلئے بندوبست ہو جائے گا اللہ تعالیٰ ایسا سبب بنائے گا کہ آپ آسانی سے قرض سے نجات حاصل کر پائیں گے ۔

ہمارے جتنے بھی اعمال و وظائف ہیں اُن کی عام اجازت ہے لیکن شرط ہے کہ ان کو اپنے جائز مقصد کیلئے استعمال کیا جائے ناجائز مقصد کیلئے استعمال کرنے کی ہماری ہرگز اجازت نہیں ہے تو اگر آپ پر بھی قرض ہے اور ادائیگی کرنا مشکل ہوگئی ہے تو ایسے میں اللہ سے مانگیں دیکھیں اعمال و وظائف و تعویزات ایک سبب کا درجہ رکھتے ہیں تو جب آپ اللہ سے اعمال و وظائف کرکے مانگتے ہیں تو اللہ تعالیٰ آپ کی دُعا کو کبھی رَد نہیں کرتے قرض کی ادائیگی کیلئے بہت ہی آسان عمل آپ کی خدمت میں پیش کرنے جارہے ہیں ۔

قرض کی ادائیگی کا عمل

قرض سے نجات کیلئے ہم نے عمل کی تفصیل نیچے دی گئی ویڈیو میں مکمل بتا دی ہے اس لیے آپ ویڈیو کو مکمل دیکھیں عمل کو سمجھیں اور اپنے استعمال میں لائیں انشاء اللہ تعالیٰ اللہ جلدی آپ کو قرض کی ادائیگی کیلئے سبب پیدا کر دیں گے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *