لڑکیوں کے رشتہ کی بندش ختم کرنے کا عمل
آج کل لڑکیوں کے نکاح نہ ہونے کی وجہ سے شادی کی عمریں گزرتی جارہی اور ویسے بھی دیکھا جائے تو دُنیا میں لڑکیوں کی تعداد مردوں کی نسبت کئی گنا زیادہ ہے نکاح نہ ہونے کی پیچھے کئی وجوہات ہیں جن میں سے کئی لڑکیوں کی شادیاں تو جہیز نہ ہونے کی وجہ سے نہیں ہوپارہی اور بعض لڑکیوں کی شادی پر ویسے ہی بندش لگا دی جاتی ہے کالے جادو سے یا سفلی جادو سے تو ایسی صورت میں نکاح کی شادی کی بندش کو ختم کرنے کیلئے آج جو عمل ہم بتا رہے ہیں اس عمل کو اگر آپ کرتے ہیں تو انشاء اللہ ، اللہ کے فضل و کرم سے ہر قسم کی شادی کی بندش ، ختم ہوجائے گی اور چند ہی دن میں اچھا رشتہ مل جائے گا۔
عمل بتانے سے پہلے ایک بات واضح کر دوں کہ ہمارے جتنے بھی اعمال و وظائف ہیں وہ قرآن و سُنت کی روشنی میں ہوتے ہیں کوئی بھی اعمال و وظائف خلافِ شرع نہیں ہے آپ ان کو استعمال کرسکتے ہیں ہر کسی کو عام اجازت ہے لیکن شرط ہے کہ آپ اس کو اپنے جائز مقصد کیلئے استعمال کریں ناجائز مقصد کیلئے استعمال کرنے کی ہماری طرف سے ہرگز اجازت نہیں ہے ۔
نکاح اور شادی کی بندش ختم کرنے کا عمل
عمل کو مکمل طور پر سمجھنے کیلئے نیچے دی گئی ویڈیو کو مکمل دیکھیں سمجھیں اور پھر اپنے عمل میں لائیں انشاء اللہ چند دن میں اچھی جگہ سے رشتہ مل جائے گا اور جلدی شادی بھی ہوجائیگی انشاء اللہ ۔