Search
Close this search box.

محبت کے حصول کے لیے طاقتور اور مجرب وظیفہ

اگر آپ کسی سے محبت کرتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ وہ بھی آپ سے سچی محبت کرے، یا میاں بیوی کے درمیان محبت کم ہو گئی ہو، یا منگیتر، دوست یا رشتہ دار کے دل میں آپ کے لیے محبت پیدا ہو جائے، تو آج ہم آپ کو ایک انتہائی آسان، مؤثر اور مجرب وظیفہ بتا رہے ہیں۔ اس وظیفے کو پورے یقین اور اخلاص کے ساتھ کریں، انشاء اللہ تعالیٰ محبت ضرور حاصل ہوگی۔

ناظرین! یاد رکھیں کہ اعمال و وظائف صرف اسباب ہوتے ہیں، اصل شفاء اور تاثیر اللہ کے حکم سے ہوتی ہے۔ جب بندہ قرآن و سنت کی روشنی میں، اللہ کے بابرکت کلام اور صفاتی ناموں کے ذریعے دعا کرتا ہے تو اس کی تاثیر کئی گنا بڑھ جاتی ہے اور مقصود جلد حاصل ہو جاتا ہے۔

وظیفے کا طریقہ

محبت پیدا کرنے کے لیے آپ نے روزانہ کسی بھی وقت باوضو ہو کر، تنہائی میں بیٹھ کر “یَا وَدُوْدُ” کو چودہ (14) مرتبہ دل میں اس شخص کا تصور کرتے ہوئے پڑھنا ہے اور آخر میں اللہ سے دعا کرنی ہے کہ فلاں شخص کے دل میں میرے لیے محبت ڈال دے۔

یہ عمل گیارہ (11) دن تک مسلسل کریں۔ اگر عورت کے لیے کر رہے ہوں تو پردے کا مکمل خیال رکھیں اور جائز محبت کے لیے ہی کریں۔ انشاء اللہ عزوجل جلد نتائج نظر آئیں گے۔

یاد دہانی: اس عمل کو ناجائز تعلقات یا حرام رشتوں کے لیے ہرگز استعمال نہ کریں، ورنہ نقصان ہو سکتا ہے۔

کسی بھی قسم کے روحانی علاج اور مسائل کے حل کیلئے آپ ہماری رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں اس کیلئے آپ ہمارے دیئے گئے وٹس ایپ نمبر 03004888386 پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *