ناجائز تعلقات ختم کرنے کا جدائی والا عمل
آج کل ہمارے معاشرے لڑکے کا لڑکی کیساتھ ناجائز تعلق ہونا عام سی بات ہوگئی ہے ایسے ہی اب معاملات اس سے بھی آگے نکل چُکے ہیں لڑکے کا لڑکے کیساتھ ناجائز تعلق بھی بڑا عام ہوگیا ہے ایسے ہی لڑکی کا لڑکی کیساتھ ناجائز تعلق بھی عام ہوتا جارہا ہے تو ایسے تمام تعلقات جن کی وجہ سے معاشرے میں فساد پھیل رہا ہو یا پھر دو خاندانوں میں فساد برپا ہونے کا خطرہ ہو لڑائی جھگڑا ہونے کا خدشہ ہو وہ ناجائز تعلقات کہلاتے ہیں ۔
اسلام میں بغیر نکاح کے کسی لڑکے کا لڑکی کیساتھ رشتہ جائز نہیں ہے دُنیا والوں نے اس کو بوائے فرینڈ اور گرل فرینڈ کا یا دوستی کا نام دے رکھا ہے جبکہ یہ بھی ناجائز تعلق ہے اور ایسے ناجائز تعلقات کو ختم کرنے کیلئے جدائی والا عمل کرنا جائز ہے اگر آپ کو لگتا ہے کہ دو لوگوں کے ناجائز تعلق کی وجہ سے دو خاندانوں میں لڑائی جھگڑے ہو سکتے ہیں تو ان دو لوگوں میں جُدائی کروانا کوئی بُری بات نہیں ہے ۔
ناجائز تعلقات کو ختم کرنے کا عمل
ناجائز تعلقات کو ختم کرنے کیلئے جُدائی والا عمل سمجھنے کیلئے نیچے دی گئی ویڈیو کو مکمل دیکھیں اس ویڈیو میں ہم نے مکمل تفصیل کیساتھ سمجھایا ہے کہ اس عمل کو کیسے کرنا ہے اور کب کرنا ہے اور کتنی بار کرنا ہے ہر ایک چیز کے بارے میں مکمل سمجھایا ہے لہذا ویڈیو کو دیکھ کر عمل کے بارے میں مکمل سمجھ کر اس عمل کو کرنا ہے ۔