Search
Close this search box.

ناظرین اگر کسی شخص پر نا حق اور ناجائز مقدمہ ہوجائے اور عدالتوں میں بلاوجہ کے کیس میں پھنس جائے ہر ممکن کوشش کرنے کے باوجود رہائی کا کوئی کارآمد راستہ نظر نہ آرہا ہو تو ایسی صورت میں آپ کو اللہ کی عدالت میں پیش ہو جانا چاہیے اور اس کا آسان حل یہ ہے کہ آپ ہمارے بتائے ہوئے قرآن و سُنت کی روشنی میں اس عمل کر ضرور کریں انشاء اللہ و تعالیٰ ہر قسم کے ناجائز ، ناحق مقدمات سے آپ کی جان چھوٹ جائے گی اور آپ دُنیاوی عدالت سے باعزت بری ہونگے۔

ایک بات کی یقین دہانی کر لیں ہمارے تمام اعمال و وظائف الحمداللہ قرآن و سُنت کی روشنی میں ہوتے ہیں ان میں کوئی بھی شرکیہ کلمات اور کفریہ کلمات نہیں ہوتے اور ہمارے تمام اعمال و وظائف کی ہر شخص کیلئے عام اجازت ہوتی ہے کوئی بھی شخص ان کو اپنے جائز مقاصد کیلئے کر سکتا ہے اور فائدہ حاصل کرسکتا ہے ۔

ناجائز مقدمات سے نکلنے کا عمل

آپ نے کرنا کیا ہے ہر نماز کے بعد قرآن پاک کی یہ آیت

وَ قُلْ جَآءَ الْحَقُّ وَ زَهَقَ الْبَاطِلُ
اور تم فرماؤ کہ حق آیا اور باطل مٹ گیا۔

اِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوْقًا
بیشک باطل کو مٹنا ہی تھا

اس آیت کو ہر نماز کے بعد 111 مرتبہ پڑھنے کا اہتمام کر لیں انشاء اللہ چند ہی دِنوں کے اندر اللہ ایسی ترتیب بنا دے گا کہ جتنے بھی ناجائز اور ناحق مقدمات ہوئے ہونگے اُن سے باعزت بری ہو جائیں گے ۔

الحمداللہ اس عمل سے بے شمار لوگ مستفید ہوچکے ہیں

مزید ہر طرح کے روحانی و جسمانی مسائل کا حل قرآن و سُنت کی روشنی میں کیلئے ہمارے وٹس ایپ نمبر 03456728603 پر رابطہ کرسکتے ہیں

One Response

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *