Search
Close this search box.

چہرے کے دانے، داغ دھبے اور کیل مہاسوں سے نجات کا روحانی وظیفہ

خوبصورتی اللہ کی نعمت ہے، مگر جب چہرے پر دانے، کیل مہاسے یا داغ دھبے آ جائیں تو خود اعتمادی متاثر ہوتی ہے۔ بہت سے لوگ مہنگی کریمیں اور علاج کرواتے ہیں، مگر فائدہ نہیں ہوتا۔ ایسے میں قرآن و سنت کی روشنی میں ایک خاص روحانی عمل ہے، جو چہرے کو روشن، صاف اور دانوں سے پاک بنا سکتا ہے۔

چہرے پر دانے کیوں ہوتے ہیں؟

✔ معدے کی خرابی
✔ نیند کی کمی
✔ ذہنی دباؤ
✔ غیر متوازن خوراک
✔ شیطانی اثرات یا جادو

➡ مکمل تفصیل ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں۔

نوٹ: اگر چہرے پر دانے مسلسل بڑھ رہے ہوں تو کسی ماہر طبیب یا حکیم سے مشورہ بھی ضرور کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *