کاروبار (دکان) کو چلانے کے لیے عمل ، بندش ختم کرنے کا وظیفہ
اگر کوئی شخص پریشان ہے کہ اس کا چلتا ہوا کاروبار (دکان) بند ہوگیا ہے یعنی گاہک نہیں آرہے تو آپ کو جو عمل بتانے والے ہیں اس عمل کو کرنے سے انشاء اللہ فوری طور پر کاروبار کی بندش ختم ہوجائے گی اور آپ کا کاروبار چل پڑے گا۔
یا پھر اگر آپ کی دکان یا کاروبار (آفس) میں لوگ تو آتے ہیں لیکن خریداری نہیں کرتے تو اس عمل کو کرنے سے انشاء اللہ تعالیٰ اللہ پاک اپنی رحمت کے دروازے کھول دے گا اور آپ کے کاروبار میں انشاء اللہ تعالیٰ ترقی ہوگی لوگ خریداری کرنا شروع کر دیں گے۔
عمل کرنے کیلئے نیچے دی گئی ویڈیو کو مکمل دیکھیں اس میں مکمل طریقہ سمجھایا گیا ہے