Search
Close this search box.

خود گھر میں چیک کریں

اکثر ہم بیماری یا پریشانی کو صرف جسمانی سمجھتے ہیں، لیکن ہو سکتا ہے اس کی جڑ کہیں اور ہو۔
اگر آپ کو شک ہے کہ آپ پر جادو ہے، یا کسی نظرِ بد کا اثر ہے، تو یہ ویڈیو آپ کے لیے ہے۔
ویڈیو میں بتائے گئے سادہ طریقے سے خود معلوم کریں کہ مسئلہ کیا ہے — جسمانی یا روحانی؟

📺 ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں لنک پر کلک کریں

🤲 اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو ہر ظاہری و باطنی بیماری، جادو، نظر بد اور شیطانی اثرات سے محفوظ فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *