گُردے کی پتھری کا روحانی علاج
ناظرین گُردے کی پتھری اور اس کے درد میں بے شمار لوگ مبتلا ہوتے ہیں اور گردے کا درد جان لیوا درد ہوتا ہے اس کے درد کو وہی محسوس کرسکتا ہے جو کہ اس میں مبتلا ہوتا ہے گُردے کے درد اور پتھری کے علاج کے لیے اگر آپ نے مختلف ادویات اور ڈاکٹرز سے علاج کروایا ہے لیکن آپ کو کوئی فائدہ حاصل نہیں ہورہا تو ایسی صورت میں آپ ہمارے بتائے گئے آج کے اس عمل کو چند دن کریں انشاء اللہ تعالیٰ گردے کے درد اور گردے کی پتھری سے نجات مل جائے گی ۔
ایک بات کو اپنے ذہن نشین کرلیں کہ اس عمل کیساتھ ایک بار آپ کو ڈاکٹر کو بھی ضرور چیک اپ کروانا چاہیے اور گردے کی کنڈیشن کے بارے میں ڈاکٹر کے مشورہ کے مطابق اپنا علاج ضرور کروانا چاہیے لیکن اگر آپ نے مختلف ڈاکٹرز کو اپنا چیک اپ کروا لیا ہے لیکن اس کے باوجود آپ کو آرام نہیں آرہا تو ایسی صورت میں پھر آپ اس عمل کو کریں ۔
ہم جتنے بھی اعمال و وظائف بتاتے ہیں وہ قرآن و سُنت کی روشنی کے مطابق ہی بتائے جاتے ہیں اور ان کو اپنے جائز مقصد کیلئے استعمال کرنا جائز بھی ہے اور آپ کر بھی سکتے ہیں ان میں کوئی بھی کفریہ کلمات شامل نہیں ہوتے اور ان اعمال و وظائف کی ہر کسی کو عام اجازت بھی ہے لیکن ایک بات یاد رکھیں صرف اپنے جائز مقصد کیلئے استعمال کریں۔
گردے کی پتھر اور درد کا روحانی علاج
نیچے ویڈیو میں مکمل طریقہ کار سمجھایا گیا ہے اس ویڈیو کو مکمل طور پر دیکھیں اور گردے کے درد سے اور گردے کی پتھری سے نجات پائیں۔