Search
Close this search box.

ہر قسم کے جادو سے نجات کا آسان قرآنی عمل

اگر کسی شخص پر جادو کے اثرات ہو جائیں جادو بے شک کالا جادو ہو ، سفلی جادو ہو بنگالی جادو ہو تو وہ گھر بیٹھے خود ہی ہر قسم کے جادو جنات سے نجات حاصل کرسکتا ہے اور وہ بھی قرآن و سُنت کی روشنی میں ہمارے جتنے بھی اعمال و وظائف ہوتے ہیں وہ الحمداللہ قرآن و سُنت کی روشنی میں ہوتے ہیں کوئی بھی عمل کوئی بھی وظیفہ خلافِ شرع نہیں ہوتا آپ اس کو عمل کو اپنے جائز مقصد کیلئے استعمال کرسکتے ہیں ۔

ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں ہمارے اعمال و وظائف کی عام اجازت ہے لیکن صرف جائز مقصد کیلئے اگر آپ ہمارے اعمال و وظائف کا استعمال کسی بھی ناجائز مقصد کیلئے کرنا چاہتے ہیں تو ہماری طرف سے ہرگز اجازت نہیں ہے ہم اپنے تمام اعمال و وظائف و تعویزات قرآن و سُنت کی روشنی میں شیئر کرتے ہیں ۔

اگر آپ میں سے کسی کے اوپر کالے جادو ، سفلی جادو ، بنگالی جادو یا کسی بھی قسم کے جادو کے اثرات ہیں یا پھر آپ پر جنات ہیں تو ایسے میں آج جو ہم آپ کو عمل بتا رہے ہیں اس عمل کو کریں انشاء اللہ تعالیٰ جنات بھاگ جائیں گے اور ہر قسم کے جادو کی کاٹ ہوجائے گی ۔

جادو کے کاٹ کا عمل

جادو کی کاٹ کیلئے ہم نے مکمل تفصیل سے ویڈیو میں بتایا ہے اس ویڈیو کو مکمل دیکھیں ویڈیو ہم نے نیچے شیئر کردی ہے اور اس میں جو تفصیل بتائی گئی ہے اس پر عمل کریں انشاء اللہ تعالیٰ ہر قسم کے جادو جنات سے نجات مل جائے گی ۔

2 Responses

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *