برائیوں سے حفاظت اور گھر کے سکون کے لیے
محرم الحرام کا مہینہ اللہ تعالیٰ کی خاص رحمتوں اور برکتوں سے بھرا ہوا ہے۔ سال کا آغاز اسی مہینے سے ہوتا ہے، اور اگر ہم اسے نیکیوں اور اللہ کی یاد سے شروع کریں تو پورا سال ان شاء اللہ خیر و عافیت سے گزرے گا۔
اس خاص موقع پر، ہم آپ کے لیے 1 محرم کی ایک ایسا روحانی عمل لے کر آئے ہیں جو آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو برائیوں، نظر بد، اور ہر قسم کی روحانی پریشانیوں سے بچا سکتا ہے۔ یہ عمل نہ صرف دل کو سکون دیتا ہے بلکہ اللہ تعالیٰ کی خاص حفاظت بھی حاصل ہوتی ہے۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ نیا اسلامی سال آپ کے لیے خیر، برکت، اور رحمتوں کا پیغام لے کر آئے، تو یہ روحانی عمل ضرور کریں۔
🔹 اس وظیفے سے حاصل ہوں گے
گھر میں سکون اور محبت
برائیوں اور گناہوں سے حفاظت
روحانی سکون اور دل کا اطمینان
بچوں اور خاندان کی سلامتی
مکمل وظیفہ جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔
اے اللہ! ہمیں اس نئے سال میں اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھ، ہمارے گناہوں کو معاف فرما، اور ہمیں ہر شر، ہر بیماری اور ہر برائی سے محفوظ فرما۔ آمین یا رب العالمین۔