Search
Close this search box.

🌙 دس محرم کا خاص وظیفہ پیسوں میں برکت کے لیے

محرم کا یہ خاص روحانی عمل اُن لوگوں کے لیے ہے جو ہر وقت مالی تنگی، کمی، یا قرض کا شکار رہتے ہیں۔ ایسے افراد جنہیں محنت کے باوجود پیسے ٹھہرتے نہیں، یا جیب خالی رہتی ہے، ان کے لیے یہ عمل باعثِ برکت اور سکون کا ذریعہ بن سکتا ہے۔

🔗 ویڈیو میں مکمل طریقہ بتایا گیا ہے، دیکھنے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں

📺 ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

اس عمل کے روحانی فوائد

🔹 پیسوں میں بے پناہ برکت ہوگی
🔹 جیب یا پرس کبھی خالی نہیں رہے گا
🔹 ہر وقت مالی سکون محسوس ہوگا
🔹 رزق کے دروازے اللہ تعالیٰ کی طرف سے کھلیں گے
🔹 کاروباری بندش، نوکری کے مسائل میں آسانی پیدا ہوگی
🔹 قرضداروں کو نجات ملے گی
🔹 پیسے روکے بغیر گھر میں آتے رہیں گے

اے اللہ! ہمیں اپنے خزانے سے رزق عطا فرما
ہماری تنگ دستی کو کشادگی میں بدل دے
ہمارے دلوں کو قناعت اور ہمارے گھروں کو برکت سے بھر دے۔
یا رب العالمین! ہمیں ایسا رزق عطا فرما جو پاک ہو
جس میں برکت ہو، اور جو ہمیشہ باقی رہے۔ آمین.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *