بے اولاد جوڑوں کے لیے امید کی کرن
اولاد اللہ تعالیٰ کی سب سے بڑی نعمت ہے۔ بعض اوقات میاں بیوی کی ظاہری رپورٹس بالکل درست ہوتی ہیں، لیکن پھر بھی اولاد نہیں ہوتی۔ ایسی صورت میں قرآن و سنت کی روشنی میں روحانی علاج کی طرف رجوع کرنا نہایت مفید اور مجرب عمل ہے۔ جو “حروفِ مقطعات” پر مبنی ہے، اور بے اولاد جوڑوں کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہو چکا ہے۔ یہ عمل قرآن پاک سے اخذ کردہ ہے اور مکمل یقین، صبر اور تقویٰ کے ساتھ کرنے سے ان شاء اللہ ضرور فائدہ ہو گا۔
📺 مکمل وظیفہ جاننے کے لیے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں
👉 ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
📿 اللہ تعالیٰ تمام بے اولاد جوڑوں کو نیک، صالح اور صحت مند اولاد عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین
✨ ہدایات
اس عمل کو صرف اولاد کی نیت سے کریں
ہر فرض نماز کے بعد دعا لازمی کریں
صدقہ دینا عمل میں برکت لاتا ہے
دل سے اللہ تعالیٰ پر مکمل یقین رکھیں