Search
Close this search box.

👶 حصولِ اولاد کا مجرب وظیفہ

بے اولاد جوڑوں کے لیے امید کی کرن اولاد اللہ تعالیٰ کی سب سے بڑی نعمت ہے۔ بعض اوقات میاں بیوی کی ظاہری رپورٹس بالکل درست ہوتی ہیں، لیکن پھر بھی اولاد نہیں ہوتی۔ ایسی صورت میں قرآن و سنت کی روشنی میں روحانی علاج کی طرف رجوع کرنا نہایت مفید اور مجرب عمل ہے۔ […]