غم، پریشانی، ٹینشن اور ڈپریشن سے نجات کا روحانی علاج

پریشانیوں سے نجات کا قرآنی وظیفہ آج کے دور میں ہر دوسرا انسان کسی نہ کسی پریشانی کا شکار ہے۔ کوئی مالی تنگی سے پریشان ہے، کوئی رشتوں میں دھوکے سے، کوئی بیماری سے اور کوئی ذہنی دباؤ میں مبتلا ہے۔ لیکن اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں فرمایا ہے“أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ”’’خبردار! دلوں […]