رزق کی بندش دور کرنے کا وظیفہ | روزی میں برکت کا وظیفہ

ہم سب کی زندگی میں رزق ایک بنیادی ضرورت ہے، لیکن بعض اوقات ایسا محسوس ہوتا ہے کہ محنت کے باوجود برکت نہیں ہو رہی، آمدنی آتی ہے مگر جاتی کہاں ہے کچھ پتہ نہیں چلتا، یا کاروبار و نوکری میں غیر متوقع رکاوٹیں آ رہی ہیں۔ ایسی صورتحال کو عام طور پر “رزق کی […]