اگر آپ کسی بھی دو لوگوں کے درمیان کے ناجائز تعلقات کو ختم کرنا چاہتے ہیں تو آپ ہمارے بتائے گئے آج کے اس عمل کو کرسکتے ہیں لیکن یاد رہے یہ عمل صرف اپنے جائز مقصد میں کرسکتے ہیں کسی پر ظلم یا زیادتی کرنے کیلئے آپ ہمارے بتائے گئے اس عمل کو نہیں کرسکتے اگر آپ میاں بیوی کے تعلقات کو ختم کرنے کیلئے غلط استعمال کریں گے تو اس کی آپ کو ہرگز اجازت نہیں دی جاتی لیکن پھر بھی اگر آپ ایسا کرتے ہیں تو اس کے نقصان کے ذمہ دار آپ خود ہوں گے۔
غیر شرعی تعلقات کے خاتمے کا یہ عمل ہے جہاں پر آپ کو لگتا ہے کہ ان کے تعلقات کی وجہ سے فساد پیدا ہوگا اور خاندانوں میں لڑائیاں پیدا ہونگی آپس میں اُن کے رشتے خراب ہونگے تو ایسی صورت میں آپ ان دو لوگوں کے ناجائز تعلقات کو ختم کرنے کیلئے یہ عمل کرسکتے ہیں۔
ناجائز تعلقات ختم کرنے کا عمل
مکمل عمل کو سمجھنے کیلئے نیچے دی گئی ویڈیو کو مکمل دیکھیں اور پہلے اچھی طرح تسلی سے اس عمل کو سمجھ لیں پھر آپ اس عمل کو کریں بغیر سمجھے عمل ہرگز مت کریں اور جو بھی ہدایات ویڈیو میں بتائی گئی ہیں ان پر عمل کرنا ضروری ہے ۔