ناظرین جیسے کہ مُلکی حالات ہم سب کے سامنے ہیں ایسے میں مجبوری کی حالت میں انسان اپنی کسی ضرورت کو پورا کرنے کیلئے قرض پر رقم لے تو لیتا ہے لیکن بعد میں وہی قرض انسان کیلئے وبال جان بن جاتا ہے جو کو اُتارنا اس کیلئے مشکل ہوجاتا ہے تو پھر وہ دن بہ دن پریشان رہتا ہے کہ اس قرض سے کیسے نجات حاصل کروں ۔
دیکھیں قرض کتنا بھی ہو ہوتا قرض ہی ہے بے شک آپ کسی سے 100 روپے لے لیں یا 1000 روپے لے لیں یا پھر 1 لاکھ یا 10 لاکھ روپے یا پھر کروڑوں یا اربوں روپے لے لیں قرض تو قرض ہی ہے وہ آپ نے ایک نہ ایک دن تو واپس کرنا ہی ہوتا ہے ۔
کچھ لوگ قرض اپنی یا اپنے کسی پیارے کی بیماری میں اس کا علاج کروانے کیلئے لیتے ہیں تو کچھ والدین اپنے بچوں کی پڑھائی کیلئے قرض لے رہے ہیں تو کچھ والدین اپنی بیٹیوں کی شادی کروانے کیلئے قرض لے رہے ہیں ، کچھ لوگ اپنا گھر لینے کیلئے قرض لے رہے ہیں تو کچھ لوگ اپنے لیئے کار وغیرہ لینے کیلئے قرض لے رہے ہیں دیکھیں قرض جس بھی مجبوری میں لیا ہو واپس ادا کرنا ہی پڑتا ہے ۔
اب اگر آپ کے پاس قرض واپس کرنے کیلئے کوئی وسائل نہیں ہیں تو ایسی صورت میں آپ اللہ کی طرف رجوع کریں انشاء اللہ تعالیٰ اللہ آپ کیلئے ایسے راستے بنا دے گا کہ آپ کا قرض آسانی سے اُتر جائے گا۔
قرض سے نجات کا وظیفہ
آپ نے کیا کرنا ہے کوئی ایک وقت مخصوص کرکے آپ نے 111 مرتبہ درودِ ابراہیمی پڑھنا ہے
اس کے بعد آپ نے قرآن پاک کی یہ آیت 41 مرتبہ پڑھنی ہے
اَللّٰهُ لَطِیْفٌۢ بِعِبَادِهٖ یَرْزُقُ مَنْ یَّشَآءُۚ-وَ هُوَ الْقَوِیُّ الْعَزِیْزُ(19)
پھر اس کے بعد 41 مرتبہ یہ والی آیت پڑھنی ہے آپ نے
وَأَنَّ الْفَضْلَ بِيَدِ اللَّهِ
يُؤْتِيهِ مَنْ يَشَاءُ
وَاللَّهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيمِ
یہ پڑھنے کے بعد آپ نے قرض کی ادائیگی کیلئے اللہ سے دُعا کرنی ہے انشاء اللہ تعالیٰ اللہ آپ کیلئے ایسے سبب بنا دے گا کہ آپ کے قرض کی ادائیگی آپ کیلئے آسان ہو جائے گی۔
ناظرین قرض کی ادائیگی کیلئے اس عمل کو جس جس نے بھی کیا ہے الحمداللہ اُس نے قرض سے نجات پائی ہے تو اس لیے قرض سے چھٹکارا پانے کیلئے اس عمل کو عمل میں لائیں اور پہاڑ جتنے قرض سے بھی آسانی کیساتھ نجات پائیں ۔
ہر قسم کے روحانی مسائل کیلئے آپ ہمارے وٹس ایپ نمبر03456728603 پر رابطہ کرکے رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں