Search
Close this search box.

ناظرین اکثریت لوگوں کو آدھے سر کے درد کی شکایت ہوتی ہے اور اُن میں سے بے شمار لوگ آدھے سر کے درد کی بیماری میں کافی عرصہ سے مبتلا ہیں اور ان کو آرام نہیں مل رہا ہوتا تو ایسے میں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے اللہ شفا دینے والا ہے ۔

آج ہم آپ لوگوں کیساتھ آدھے سر کے درد کو ختم کرنے کیلئے ایک مجرب نقش شیئر کرنے والے ہیں اور ہم یقین کیساتھ کہتے ہیں اگر آپ اس کو اپنے پاس رکھتے ہیں جیسے ہم بتائیں گے تو یقیناً آپ کے آدھے سر کے درد کی بیماری سے آپ کو شفا ملے گی ۔

نقش کو استعمال کرنے کا طریقہ

اس نقش کو ساعتِ مشتری میں لکھ کر موم جامہ میں لپیٹ کر جس طرف درد ہو باندھیں یہ تعویز سورج نکلنے سے پہلے بندھے گا اور شام کو کھول ڈالیں ۔ اسی طرح آپ نے یہ تعویز تین دن تک باندھنا ہے یعنی سورج نکلنے سے پہلے باندھنا ہے اور شام کو کھول لینا ہے انشاء اللہ تعالیٰ آپ کو آدھے سر کے درد سے آرام مل جائے گا ۔

آدھے سر کے درد کا نقش

مزید کسی بھی قسم کے روحانی علاج اور کسی بھی رہنمائی کیلئے آپ ہمارے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں ہمارے اس وٹس ایپ نمبر 03004888386 پر رابطہ کرکے آپ رہنمائی لے سکتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *