Search
Close this search box.

جادو اور جنات کی تشخیص کا گھر پر خود کرنے کا طریقہ

اگر کوئی شخص یہ جاننا چاہتا ہو کہ اس پر جادو یا جنات کا اثر ہے یا نہیں تو وہ یہ عمل کرکے خود بھی چیک کرسکتا ہے اس عمل سے آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ آپ پر جادو یا جنات کا سایہ ہے بھی کہ نہیں یہ عمل بہت ہی آسان اور مجرب ہے اس کو کرنے کی بھی آپ کو اجازت ہے


جادو اور جنات کی تشخیص کے عمل کا طریقہ

تشخیص کے طریقہ جاننے کیلئے ہم نے مکمل طریقہ کی ویڈیو نیچے دی ہے اس ویڈیو کو مکمل دیکھیں اور گھر پر خود سے اپنی تشخیص چیک کرنے کیلئے آپ اس عمل کو کرسکتے ہیں ہم یہاں پر واضح کرتے جائیں کہ ہمارے تمام تر اعمال و وظائف قرآن و سُنت کی روشنی میں ہوتے ہیں ان میں کوئی بھی کفریہ کلمات نہیں ہوتے اس لیے آپ ان کو کرسکتے ہیں اپنے جائز مقصد کیلئے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *