شادی میں رکاوٹ اور بندش کے خاتمے کا عمل اور جلدی شادی کرنے کا وظیفہ
بہت سارے لڑکے اور لڑکیاں اپنی شادی کو لے کر کافی پریشان ہیں اکثر ہم سے رابطہ کرتے ہیں اور پوچھتے ہیں کہ ہماری شادی نہیں ہورہی رشتے آتے ہی نہیں اور اگر آ بھی جائیں تو کوئی خاص جواب نہیں ملتا یا پھر انکار کر دیتے ہیں تو ایسے میں بے شمار مرتبہ ہم سے جلدی شادی کرنے کا وظیفہ پوچھا گیا ہے تو آج جو آسان اور چھوٹا سا وظیفہ ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں اگر آپ اس کو عمل میں لاتے ہیں تو انشاء اللہ تعالیٰ اللہ کے کرم سے رشتے آنے لگ جائیں گے اور شادی بھی جلدی ہو جائے گی اللہ کے نام کا یہ وظیفہ ہے اور بڑا ہی مجرب وظیفہ ہے ۔
اس وظیفہ کو ہم نے بے شمار لوگوں کو بتایا ہے اور اُنہوں نے اس وظیفے کو اپنے عمل میں لایا ہے اور ماشاء اللہ سے آج وہ لوگ شادی شدہ اچھی خوشگوار زندگی بسر کررہے ہیں تو آپ بھی اگر اپنی شادی کو لے کر پریشان ہیں تو یہ وظیفہ تب تک کریں جب تک آپ کا مقصد پورا نہیں ہوجاتا بڑا ہی آسان اور چھوٹا سا وظیفہ ہے ۔
اگر یہ وظیفہ والدین اپنی بیٹی یا بیٹے کی شادی کیلئے کرنا چاہیں تو وہ بھی کرسکتے ہیں یا اگر لڑکا یا لڑکی خود اپنی شادی کیلئے کرنا چاہے تو بھی کرسکتے ہیں اس وظیفے کی عام اجازت ہے نیک مقصد کیلئے اس کو عمل میں لائیں اور اپنا مقصد پورا کریں۔
جلدی شادی کرنے کا وظیفہ
نیچے دی گئی ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں اس ویڈیو میں اس وظیفہ کے بارے میں مکمل تفصیل موجود ہے کہ کیسے کرنا ہے اور کس وقت کرنا ہے اور کب تک کرنا ہے سب کچھ جاننے کیلئے نیچے دی گئی ویڈیو کو لازمی طور پر مکمل دیکھیں ۔
مزید کسی بھی قسم کی رہنمائی کیلئے یا روحانی علاج کیلئے ہمارے وٹس ایپ نمبر 03004888386 پر رابطہ کرکے رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں