Search
Close this search box.

محبوب کو اپنے پاس بلانے کا عمل (میاں بیوی میں محبت پیدا کرنے والا عمل)

اس عمل کی بدولت بے شمار لوگوں کے گھر اجڑنےسے بچے ہیں اگر کسی عورت کا شوہر اس سے ناراض ہوگیا ہو اور عورت کو اس کے والدین کے گھر بھیج دیا اور واپس بلانے کا نام نہ لے رہا تو ایسے میں اس عورت کو چاہیے کہ وہ اپنے شوہر کو راضی کرنے کیلئے یہ عمل کرے اس عمل کی بدولت بے شمار خواتین کا گھر اجڑنے سے بچا ہے اور آج وہ اپنے گھروں میں خوشحال زندگی بسر کررہی ہیں اور میاں بیوی میں محبت بھی قائم ہے اور گھر میں خوشیوں والا ماحول ہے ۔

اس کے علاوہ یہ عمل کسی کے بھی دل میں اپنی محبت پیدا کرنے کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے اگر آپ کسی سے جائز محبت کرتے ہیں اور اپنی اس محبت کو حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ایسے میں بھی یہ وظیفہ کیا جاسکتا ہے اور اس عمل کو کرنے آپ کو اجازت ہے لیکن ایک شرط ہے کہ صرف اپنے جائز مقصد کیلئے یہ عمل کریں ناجائز مقصد کیلئے ہرگز اجازت نہیں ہے ۔

عمل کو مکمل تفصیل سے سمجھنے کیلئے نیچے گی گئی ویڈیو کو مکمل دیکھیں کیونکہ یہاں پر لکھ کر سمجھانے میں شاید آپ کو مکمل سمجھ نہ لگے اور آپ اس میں کوئی غلطی کر بیٹھیں پھر بجائے فائدہ کے آپ کو اس کی وجہ سے نقصان بھی ہوسکتا ہے اس لیے نیچے دی گئی ویڈیو کو مکمل دیکھیں اور اس میں جو عمل بتایا گیا ہے اس کو اپنے عمل میں لائیں اور محبوب کو اپنے پاس بلائیں ۔

محبوب کو اپنے پاس بلانے کا عمل

مزید کسی بھی قسم کی رہنمائی کیلئے یا روحانی علاج کیلئے ہمارے وٹس ایپ نمبر 03004888386 پر رابطہ کرکے رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *