Search
Close this search box.

سَر دَرد کا دَم

اگر کسی شخص کے سر میں شدید درد ہو اور کسی بھی صورت میں آرام نہ مل رہا ہو تو ایسے میں آپ کو یہ دَم کرنا چاہیے انشاء اللہ سر کا درد ختم ہوجائے یہ دَم انتہائی آسان اور مجرب ہےدیکھیں اللہ نے قرآن پاک میں ہدایت کیساتھ ساتھ شفا بھی رکھی ہے تو جو دَم آپ کو بتایا جارہا ہے یہ بھی قرآن مجید سے ہی ہے اور اس کو کوئی بھی شخص با آسانی اپنے عمل میں لا سکتا ہے اور سردرد سے چھٹکارہ حاصل کرسکتا ہے۔

آپ خود بھی اپنے آپ کو یہ دَم کرسکتے ہیں اور اگر کسی دوسرے شخص کو سردرد ہو تو آپ اس کو بھی یہ دَم کرسکتے ہیں ۔ آپ نے کرنا کیا ہے اپنے ہاتھ کے انگوٹھا اور شہادت کی انگلی سے پیشانی کو پکڑیں اور تین مرتبہ الحمداللہ شریف پڑھ کر دم کرے انشاء اللہ تین بار دَم کرنے سے دَردِ شقیقہ دور ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *