Search
Close this search box.

محبت کے حصول کا عمل ، محبوب کو دیوانہ بنانے والا نقش

اگر کوئی شخص اپنی جائز محبت حاصل کرنا چاہتا ہے اور سُنتِ نبوی کے تحت نکاح کا اِرادہ رکھتا ہے تو ایسی صورت میں وہ آج کا ہمارا یہ عمل کرے انشاء اللہ تعالیٰ اسے چند ہی دِنوں میں اس کی محبت حاصل ہوجائے گی لیکن شرط ہے کہ اس عمل کو جائز استعمال کرنا ہے ناجائز استعمال کرنے والوں کو ہماری ہرگز اجازت نہیں ہے اگر آپ کا اِرادہ نیک ہے نکاح کا ہے تو پھر ایسی صورت میں آپ یہ عمل کرسکتے ہیں ۔

ایک بات ہمیشہ یاد رکھیئے گا اِدارہ شفا الدھر الحمداللہ تمام اعمال و وظائف قرآن و سُنت کی روشنی میں ہوتے ہیں کوئی بھی اعمال شرع کے خلاف نہیں ہے اس لیے آپ اس کو اپنے عمل میں لاسکتے ہیں ۔

جائز محبت کے حصول کے عمل کیلئے آپ نیچے دی گئی ویڈیو کو مکمل دیکھیں اس ویڈیو میں عمل کی مکمل تفصیل بتائی گئی ہے کہ یہ عمل کب اور کیسے کرسکتے ہیں اور اس کا اثر کتنے دن میں ہوگا تو ویڈیو دیکھیں تاکہ مکمل تفصیل کے ساتھ آپ عمل کو سمجھ سکیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *