محبوب کو دیوانہ بنانے والا نقش
اگر کوئی شخص کسی سے محبت کرتا ہو اور نکاح کا خواہش مند ہو اور چاہتا ہو کہ جس سے وہ محبت کرتا ہے وہ بھی اس کی محبت میں گرفتار ہو اور اس کی محبت میں بے قرار ہو تو ایسے میں آپ یہ عمل کرسکتے ہیں لیکن شرط ہے کہ نیت نکاح کی ہونی چاہیئے جائز مقصد کیلئے آپ ہمارے بتائے گئے عمل کو کرسکتے ہیں ناجائز مقصد کیلئے اور کسی کو تنگ کرنے یا رنج پہنچانے کی نیت سے اگر آپ اس عمل کو کریں گے تو اس کے نقصان کے ذمہ دار آپ خود ہونگے ۔
ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں اگر آپ اپنے خود کے مفاد کیلئے اعمال و وظائف کا سہارا لیتے ہوئے دوسروں کو ناجائز تنگ کریں گے تو اس کا آپ کو نقصان ہوسکتا ہے اس لیے اگر تو آپ کی جائز محبت ہے اور آپ نکاح کرنا چاہتے ہیں تو پھر آپ اس عمل کو کرسکتے ہیں ہماری طرف سے آپ کو عام اجازت ہے ۔
محبت کے حصول کا عمل
اس عمل کی مکمل تفصیل ہم نے اپنی ویڈیو میں بیان کی ہے جو کہ نیچے موجود ہے
2 Responses