Search
Close this search box.

قرض سے نجات کا وظیفہ (جتنا مرضی قرض ہو اُتر جائے گا)

اگر کوئی شخص قرض میں مبتلا ہو اور قرض کی دلدل میں پھنس گیا ہو اور قرض اُتارنے کی لاکھ کوشش کرنے کے باوجود قرض نہ اُتار پارہا ہوتو اپنی طرف سے کو کوشش جاری رکھے اور ساتھ میں وہ ہمارے بتائے گئے آج کے اس وظیفہ پر عمل کرے انشاء اللہ تعالیٰ جتنا مرضی قرض ہو اللہ تعالیٰ آپ کیلئے قرض اُتارنے کے ایسے سبب پیدا فرما دیں گے جن کے بارے میں آپ نے کبھی گمان بھی نہیں کیا ہوگا۔

ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں ہمارے بتائے گئے تمام اعمال و وظائف الحمداللہ قرآن و سُنت کی روشنی میں ہیں ان میں کوئی بھی کفریہ کلمات یا الفاظ نہیں ہیں آپ کو ان کی عام اجازت ہے لیکن شرط یہ ہے کہ ان کو اپنے جائز مقصد کیلئے استعمال کیا جائے ناجائز استعمال کیلئے ہرگز اجازت نہیں ہے ۔

قرض اُتارنے کا قرآنی وظیفہ

قرض سے نجات حاصل کرنے کا آسان وظیفہ نیچے دی گئی ویڈیو میں موجود ہے اس ویڈیو کو مکمل دیکھیں اور وظیفہ کا مکمل طریقہ کار سمجھیں اور اپنے استعمال میں لاکر فائدہ اُٹھائیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *