Search
Close this search box.

بُری نظر کے خاتمے کا دم

نظرِ بد ایک حقیقت ہے، جسے نبی کریم ﷺ نے بھی تسلیم فرمایا۔ بعض اوقات انسان کی خوشی، کامیابی یا خوبصورتی کسی دوسرے کے دل میں حسد یا جلن پیدا کرتی ہے، جس کے نتیجے میں بیماری، رکاوٹ یا پریشانی آ جاتی ہے۔

اگر آپ یا آپ کے گھر میں کوئی فرد مسلسل بیمار رہتا ہے، بچوں پر خوف طاری رہتا ہے یا کام بنتے بنتے رک جاتے ہیں تو ممکن ہے یہ نظرِ بد یا حسد کا اثر ہو۔

🌿 نظرِ بد اور حسد سے بچاؤ کی دعا

📿 حضرت جبرائیلؑ کی سکھائی ہوئی دعا

“Main Allah ke poorey kalimat ke zariye har shaitaan, zehreela janwar aur buri nazar se Allah ki panaah chahta hoon.”

اس دعا کو صبح و شام تین بار پڑھ کر اپنے اوپر، بچوں پر یا متاثرہ فرد پر دم کریں۔ ان شاء اللہ نظرِ بد اور حسد کے اثرات سے حفاظت ہوگی۔

🛡 مزید حفاظت کے لیے

✅ روزانہ سورہ فلق، سورہ ناس اور سورہ اخلاص 3، 3 بار پڑھیں
✅ پانی پر دم کرکے پلائیں یا چھڑکاؤ کریں
✅ مکمل یقین اور توجہ کے ساتھ دعا کریں

📌 اگر آپ نظر بد سے نجات کا مکمل وظیفہ جاننا چاہتے ہیں، تو نیچے دی گئی ویڈیو ضرور دیکھیں

👉 ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

📿 اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہر نظرِ بد، حسد اور جادو سے محفوظ رکھے۔ آمین یا رب العالمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *