Search
Close this search box.

🕊️ میاں بیوی کے جھگڑوں کو ختم کرنے کا خاص عمل

میاں بیوی کا رشتہ دنیا کا سب سے قریبی اور نازک رشتہ ہوتا ہے۔ مگر بدگمانی، غصہ، یا کسی کی نظرِ بد کی وجہ سے بعض اوقات یہ رشتہ مشکلات کا شکار ہو جاتا ہے۔ ایسے میں دلوں میں دوریاں پیدا ہو جاتی ہیں، بات بات پر جھگڑے ہونے لگتے ہیں، اور گھر کا سکون ختم ہو جاتا ہے۔

اگر آپ کے گھر میں بھی میاں بیوی کے درمیان جھگڑے، نفرت یا غلط فہمیاں بڑھ رہی ہیں، تو گھبرائیں نہیں۔ آپ کے لیے ایک ایسا مجرب اور آسان روحانی حل لے کر آیا ہے، جو صرف قرآن و سنت کی روشنی میں ہے اور ان شاء اللہ آپ کے دلوں میں پھر سے محبت، سکون اور قربت پیدا کرے گا۔

📿 اس وظیفے کی مکمل تفصیل اور طریقہ کار جاننے کے لیے نیچے دی گئی ویڈیو دیکھی

👉 مکمل ویڈیو یہاں دیکھیں

شفا ء الدھر کی طرف سے آپ سب کے لیے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کے رشتے کو مضبوط، پُر محبت اور پُر سکون بنائے۔
آمین یا رب العالمین

💡 نوٹ

یہ عمل صرف جائز رشتے یعنی نکاح شدہ میاں بیوی کے لیے ہے۔

اللہ پر مکمل یقین، صبر، نماز اور دعا کے ساتھ کریں۔

حسد، غصہ اور بدگمانی سے بچیں، یہی محبت کی کنجی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *