Search
Close this search box.

ماں اور بچے کی سلامتی کے لیے قرآنی عمل

حمل کے دوران عورت کو جسمانی کے ساتھ روحانی تحفظ کی بھی بہت ضرورت ہوتی ہے۔ یہ عمل حمل کے مکمل دورانئے میں ماں اور بچے کی حفاظت کے لیے بے حد مؤثر اور مجرب ہے۔

🎥 مکمل تفصیل اور مکمل وظیفہ جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں

👉 یہاں ویڈیو دیکھیں

🌿 یہ عمل ماں اور بچے کو جادو، نظر بد، اور ہر طرح کی نقصان دہ چیزوں سے محفوظ رکھتا ہے۔

🕋 اللہ تعالیٰ ہر ماں کو صحت مند اور نیک اولاد عطا فرمائے۔ آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *