ہر آفت سے حفاظت کا نقش
اگر کوئی شخص چاہتا ہو کہ وہ ہر قسم کی آفت، بلا، بیماری، دشمنی، جادو، نظرِ بد اور حادثات سے محفوظ رہے، تو ایسی صورت میں آج ہم آپ کے ساتھ ایک نہایت ہی مجرب اور طاقتور نقش شیئر کرنے جا رہے ہیں۔
اس نقش کو اپنے پاس رکھنا اور اس پر یقین رکھ کر اللہ کی حفاظت طلب کرنا، انسان کو ان شاء اللہ ہر قسم کی مصیبت، نقصان اور خوف سے محفوظ رکھتا ہے۔
📿 یہ نقش اُن لوگوں کے لیے بھی بہترین ہے جو بار بار پریشانیوں، خوف یا دشمنی کا سامنا کرتے ہیں۔
نقش لکھنے کا طریقہ
ہر قسم کی بلائوں سے حفاظت کے لئے اور انہیں دفع کرنے کے لئے سورہ کورت کا نقش بہت مئوثر ثابت ہوتا ہے۔ اس نقش کو منگل کے دن مریخ کی ساعت میں کالی روشنائی سے لکھ کر تعویز بنا کر کالے کپڑے میں پیک کر کے گھر میں لٹکا دیں ۔
ان شاءاللہ تمام موذی جانورر اور بلا ئیں گھر سے دفع ہو جائیں گی
نقش یہ ہے
