پسند کی شادی کے لیے سورۃ طٰہٰ کا طاقتور وظیفہ
اگر آپ کسی کو دل سے چاہتے ہیں اور نکاح کی نیت رکھتے ہیں، لیکن رکاوٹیں آ رہی ہیں، گھر والے راضی نہیں، یا بات بن کر ٹوٹ گئی ہے — تو یہ مجرب قرآنی وظیفہ ضرور آزمائیں۔
سورۃ طٰہٰ کا یہ خاص عمل ان لوگوں کے لیے ہے جو پسند کی شادی کے لیے دعا، محنت اور روحانی علاج کرنا چاہتے ہیں۔
📌 ضروری ہدایات
✅ عمل پاکیزگی اور نیک نیتی کے ساتھ کریں
✅ ناپاکی یا غفلت کی حالت میں عمل مت کریں
✅ صرف جائز اور حلال مقصد کے لیے کریں
✅ عمل کے دوران پانچ وقت کی نماز لازمی ہے
مکمل تفصیل جاننے اور ویڈیو دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں
💬 اللہ کی مدد اور برکت سے وہ رشتہ ضرور قائم ہو گا جو آپ کی تقدیر میں خیر کے ساتھ ہے۔