Search
Close this search box.

بچہ دانی کی رسولیاں ختم کرنے کا مجرب قرآنی وظیفہ

عورتوں کو اکثر بچہ دانی میں رسولی کی شکایت ہو جاتی ہے، جو نہ صرف تکلیف دہ ہوتی ہے بلکہ حمل میں رکاوٹ، بے اولادی اور دیگر بیماریوں کا سبب بھی بنتی ہے۔ اگر آپ یا کوئی قریبی اس مسئلے میں مبتلا ہیں تو گھبرائیں نہیں! یہ قرآنی وظیفہ ان شاء اللہ حیرت انگیز فائدہ دے گا۔

📌 خاص ہدایات

✅ نیت صرف شفا کے لیے رکھیں
✅ پانچ وقت کی نماز کی پابندی لازمی ہے
✅ ڈاکٹر کا علاج بھی ساتھ جاری رکھیں
✅ صدقہ دینا فائدہ کو تیز کر دیتا ہے

👇 مکمل تفصیل اور ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں

ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

🌸 اللہ کے حکم سے ان شاء اللہ جڑ سے بیماری کا خاتمہ ہوگا، صحت و شفا نصیب ہو گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *